Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘فنکار عمران خان کیساتھ ہیں، اللہ کرے بعد میں وہ بھی ہمارے ساتھ ایسے ہی کھڑے ہوں’

Now Reading:

‘فنکار عمران خان کیساتھ ہیں، اللہ کرے بعد میں وہ بھی ہمارے ساتھ ایسے ہی کھڑے ہوں’

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار، میزبان اور رائٹر یاسر حسین نے بھی موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر یاسر حسین نے لکھا کہ جیسے اس وقت فنکار عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ کرے طاقت ملنے کے بعد عمران خان بھی ان کے ساتھ ایسے ہی کھڑا ہو، آمین’۔

واضح رہےکہ 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد کو مسترد کر دیا تھا۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے متحدہ اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے خلاف قرار  دیا۔

Advertisement

ڈپٹی اسپیکرکا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم کے خلاف کسی غیر ملکی کو حق نہیں کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد لائے، کسی غیر ملکی طاقت کو اختیار نہیں کہ پاکستان کے معاملے میں مداخلت کرے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ نازش جہانگیر سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں!!!
اداکارہ درفشاں سلیم کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر