Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے’

Now Reading:

‘شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے’
حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے۔

  شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ شیخ رشید اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے کرآئین سے بغاوت کا مرتکب ہورہا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ شیخ رشیدکے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ مداخلت نہیں کریگی، شیخ رشید اور عمران نیازی کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے۔

حافظ حمداللہ نے کہا کہ شیخ رشید صاحب سن لو عمران نیازی کے کرسی بچانے کیلئے کوئی نہیں آئیگا، نیازی کو اپنوں نے بھی ساتھ نہ دینے کا دو ٹوک جواب دےدیا۔

 ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ شیخ رشید آپکی سیاست لال حویلی میں نہیں نالہ لئی میں دفن کرکے دم لیں گے، انسانی شکل میں اگر شیطان ہوتا تو شیخ رشید جیسا ہوتا۔

Advertisement

حافظ حمداللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوتے ہی عمران نیازی وزیراعظم نہیں رہینگے، الیکشن کا فیصلہ آنے والی حکومت کریگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران نیازی ایک طرف امن وامان کا مسئلہ پیدا کررہا ہے تو دوسری طرف آئینی بحران پیدا کرکے پورے سسٹم کو ڈی ریل کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر