Advertisement

لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمے داری نئی حکومت پر عائد ہوتی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمہ د اری نئی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ   پیپلزپارٹی کی جانب سےسب کو پرانا پاکستان مبارک ہو۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تبدیلی باتوں سے نہیں کام کرنے سے آتی ہے، نئی حکومت سندھ کے معاملات میں سنجیدگی لے گی۔

انہوں نے کہا کہ مل بیٹھ کر عوام کو ریلیف دینے کے عمل کا آغاز کرینگے، لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمے د اری نئی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

 ایڈمنسٹریٹر کراچی نے مزید کہا کہ عمران  خان کو احساس ہوگیا ہے کہ بات کرنا آسان اور کام کرنا مشکل ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version