Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

Now Reading:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
موسم گرم اور خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بوندا باندی اور تیز ہواؤں کے سلسلے کے بعد محمکہ موسمیات نے ایک بار پھر موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ مری اور گرد ونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

صوبہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔

Advertisement

کے پی کے صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم مانسہرہ، ایبٹ آباد، سوات ، کوہستان، پشاور اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر