Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور نے شادی کا اعلان کردیا؟

Now Reading:

ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور نے شادی کا اعلان کردیا؟
ارجن کپور

بالی ووڈ کی نامورجوڑی ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ رواں سال شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور رواں سال موسم سرما یعنی نومبر یا دسمبر میں شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، شادی مبینہ طور پر ممبئی میں ہوگی جس میں صرف ان کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں کی شرکت ہوگی۔

حال ہی میں ملائکہ اروڑا نے اپنے ایک انٹرویو میں ارجن کپور کے ساتھ جلد شادی کرنے کا اشارہ دیا ہے۔

ملائکہ نے کہا کہ ارجن کے ساتھ ان کا رشتہ ان کے لیے کافی مقدس ہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے اس حد تک سنجیدہ ہیں کہ وہ مسلسل اپنے تعلقات کو پروان چڑھانے کے طریقے سوچتے رہتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial)

انہوں نے کہا کہ یہ رشتہ  میرے لیے مقدس اور اہم ہے، مجھے لگتا ہے کہ ہم ایک ایسی جگہ پر ہیں جہاں ہم سوچ رہے ہیں کہ ہمیں آگے کیا کرنا ہے۔

Advertisement

ملائکہ نے کہا کہ میں اور ارجن چیزوں پر بہت بحث کرتے ہیں، ہمارے خیالات ایک جیسے ہیں، ہم ایک ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے ہیں اور یقینی طور پر اپنا مستقبل بھی ایک ساتھ دیکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے سال 1998 میں اداکار و فلم ساز ارباز خان سے شادی کی تھی اور اس جوڑے کے ہاں 2002 میں بیٹے ارہان خان کی پیدائش ہوئی تھی۔

بعد ازاں 19 سال شادی رہنے کے بعد ان کی طلاق 2017 میں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، فہد مصطفیٰ
ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما
ہنی سنگھ کو دوبارہ کامیاب ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گلوکار بادشاہ
ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا
میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی
اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر