Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلا آج  ہوگا جس کے لئے 14 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔

اجلاس دوپہر 04 بجے منعقد ہوا جو کہ صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کے مشورے پر طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے آج ہونے والے اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں ایجنڈا میں توجہ دلاؤنوٹسسز اور آرڈیننس پیش کئے جانے کے علاوہ قائمہ کمیٹیوں سے متعلق امور شامل ہیں۔

پمز اسپتال میں تعینات پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز کو وظیفہ کی عدم ادائیگی پر توجہ دلاو نوٹس بھی ایجنڈا پر موجود ہے جبکہ عمومی شماریات تنظیم نو ترمیمی آرڈیننس 2022 ایوان کے سامنے رکھا جائے گا۔

اسکے علاوہ وزارت مواصلات، ایوی ایشن ڈویژن، فیڈرل ایجوکیشن کی قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی اور وزیرخزانہ مالیاتی و قرضہ جات پالیسی کی جنوری2022 کی رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے۔

یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 42 اجلاس ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version