Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے سے پہلے آم کو پانی میں کیوں بھگویا جاتا ہے؛ ایسا نہ کرنے سے کیا سنگین نقصانات ہوسکتے ہیں؟

Now Reading:

کھانے سے پہلے آم کو پانی میں کیوں بھگویا جاتا ہے؛ ایسا نہ کرنے سے کیا سنگین نقصانات ہوسکتے ہیں؟

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے یہ ایسا پھل ہے جسے ہر گھر میں پسند کیا جاتا ہے، آم کو کھانے سے پہلے پانی میں کیوں بھگوتے ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے؟

آم کی تاثیر گرم ہوتی ہے ،ایسے نوجوان اور بچے جنہیں ایکنی یا گرمی دانے نکلتے ہوں انہیں آم کھانے میں احتیاط کرنی چاہئیے یا پھر کم سے کم آم کو کھانے سے پہلے پانی میں بھگو لینا چاہئیے تاکہ پھل کی گرمی پانی میں نکل جائے۔

سائنسی نکتہ نظر سے دیکھا جائے تو آم میں تھرموجنیسیس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جس سے جسم میں گرمی دانوں کے علاوہ ہاضمے کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔

آم کی فصل کا سارا سال انتظار نہ صرف ہم بلکہ کیڑے مکوڑے بھی کرتے ہیں اس لئے آم کی فصل پر دوائیوں وغیرہ کا چھڑکاؤ بھی کثرت سے کیا جاتا ہے اس لئے آم کو پانی میں بھگونا ضروری ہے تاکہ دوائیوں کا اثر ختم ہوجائے ۔

Advertisement

آم کو کم سے کم آدھا گھنٹہ اور چاہیں تو ایک سے دو گھنٹہ لازمی بھگونا چاہئیے ،اس سے زیادہ ٹائم کے لئے نہیں بھگویا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر