Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ارجن کا خوشی کپور کو اہم مشورہ

Now Reading:

اداکار ارجن کا خوشی کپور کو اہم مشورہ
ارجن کپور

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی سوتیلی بہن خوشی کپور اور کزن شنایا کپور کو بالی ووڈ کیریئر کے حوالے سے مشورہ دے دیا۔

ایک انٹرویو میں ارجن کپور نے اپنی بہن خوشی کپور اور کزن شنایا کپور کی آنے والی پہلی فلموں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ان سے کہا ہے سنو سب کی، کرو اپنی۔

اداکار نے کہا کہ جب ایک نکتے پر جھانوی تذبذب کا شکار ہوئیں کہ گونجن سکسینا کے ساتھ کام کریں یا نہیں تو اس وقت بھی میں نے اسے یہی کہا تھا۔

واضح رہے کہ خوشی کپور زویا اختر کی آئندہ آنیوالی فلم دی آرچیز سے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کررہی ہیں جبکہ بونی کپور کے بھائی سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور کرن جوہر کی فلم بےدھڑک سے اپنا بالی ووڈ کیریئر ڈیبیو شروع کررہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما
ہنی سنگھ کو دوبارہ کامیاب ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گلوکار بادشاہ
ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا
میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی
اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل
ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہتی جس سے میرے مداح مایوس ہوں، سارہ خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر