پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے انکی تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔
نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
