Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے پنجاب میں کشیدگی کے پیش نظر کنڈیشنگ کیمپ ملتوی کر دیا

Now Reading:

پی سی بی نے پنجاب میں کشیدگی کے پیش نظر کنڈیشنگ کیمپ ملتوی کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں افراتفری کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے جاری کنڈیشننگ کیمپ کو دوبارہ ترتیب دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیاسی تناؤ کے درمیان، پی سی بی نے کنڈیشنگ کیمپ کے دوسرے دور کے انعقاد کے منصوبے کو روک دیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ محدود اوورز کی سیریز کی تیاری کے لیے 33 کرکٹرز کیمپ میں حصہ لینے کے لیے تیار تھے۔

بورڈ کی جانب سے  کھلاڑیوں کو اپنے آبائی علاقوں کو واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کنڈیشنگ کیمپ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی کشیدگی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز  بھی خدشات کا شکار

Advertisement

اس کے علاوہ پی سی بی نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے ٹرائلز کو بھی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بالترتیب شمالی، جنوبی اور سندھ کے علاقوں میں 25 مئی کو شروع ہونے والے تھے۔

واضح رہے کہ پاک ویسٹ انڈیز  سیریز کی منصوبہ بندی اصل میں نومبر 2021 میں کی گئی تھی لیکن ٹورنگ سائیڈ کے کیمپ میں کوویڈ 19کے کیسز سامنے آنے کے بعد سیریز کو منسوخ کر دیا گیا تاہم  یہ سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 سپر لیگ میں شمار ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر