Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتدار میں پیسے بنانے والے آج اپوزیشن میں باتیں بنا رہے ہیں، خرم دستگیر

Now Reading:

اقتدار میں پیسے بنانے والے آج اپوزیشن میں باتیں بنا رہے ہیں، خرم دستگیر

خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اقتدار میں پیسے بنانے والے آج اپوزیشن میں باتیں بنا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافے کے ذمہ دارعمران خان ہیں، آپ جاتے ہوئے 27 بجلی یونٹس بند کر کے گئے، 27 بجلی یونٹس کو وزیراعظم شہباز شریف نے ریکارڈ مدت میں دوبارہ چلایا۔

انہوں نے کہا کہ سوال پوچھنے والوں کو معاشی تباہی، ریکارڈ خساروں اور تاریخی مہنگائی کا جواب دینا چاہیے، اقتدار میں کھادا اسمگل اور بلیک کرنے والوں کو آج کسان یاد آ گئے۔

خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اقتدار میں پیسے بنانے والے آج اپوزیشن میں باتیں بنا رہے ہیں،  معیشت کو تباہی کی اس انتہا تک پہنچانے والوں کے مشورے درکار نہیں، 4 سال تک ملک کو تباہ کرنے والے ٹولے کو اپنی سیاست کی فکر ہے۔

 وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں ہرمہینے اضافے کا معاہدہ کرکے آج مشورے دے رہے ہیں، 4 سال آپ کام کرتے تو آج قوم کو اتنی تکلیف اور معیشت کی اتنی تباہی نہ ہوتی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر