Advertisement

مزدور طبقہ آج بھی بدحالی کا شکار ہے، احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ  مزدور آج بھی بدحالی کا شکار ہے۔

یوم مزدور کے عالمی دن پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ کی جانب سے محنت کشوں میں نقد عیدی تقسیم گئی  ، انہوں نے کہا کہ مزدور اس معاشرے کا بہترین اثاثہ ہے۔

 احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ محنت سے رزق حلال کمانے والا اللہ کا بہترین دوست ہے، گرمی کے اس موسم میں مزدور آج بھی دھوپ میں بیٹھ کر روٹی روزی کا متلاشی ہیں جبکہ حکمران ٹھنڈے کمروں میں برا جمان ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچہتر سالوں میں حکمران طبقہ تو امیر ترین ہوتا گیا لیکن مزدور آج بھی بدحالی کا شکار ہے۔

Advertisement

 احمد سلمان بلوچ نے مزید کہا کہ مزدور اڈوں پر صاف پانی کی سہولت ، چھاؤں کیلئے سایہ ، سوشل سیکورٹی سہولت کے متلاشی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version