Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

Now Reading:

شاہد آفریدی کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قوم کو عید  الفطرکی مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق لیجنڈری کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر عید کے موقع پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

شاہد آفرید ی نے تصویر کے کیپشن میں  دوستوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بہت بہت عید مبارک۔

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1521483109035909126

اس سے قبل کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرہ ادا کرنے والے بابر اعظم نے  اپنی پوری ٹیم کی جانب سے پوری امت مسلمہ  کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ، حسن علی، حارث رؤف اور شاہنواز دھانی نے بھی دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کی اور ضرورت مند لوگوں کو یاد رکھنے اور ان کا خیال رکھنے کی تلقین کی۔

Advertisement

فواد عالم، شاداب خان، ندا ڈار، آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر 2021 فاطمہ  ثناء اور عثمان قادر نے بھی دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمن کرکٹ میں پہلی بار کرپشن، بنگلہ دیش کی شوہلی اختر پر پانچ سالہ پابندی
سرفراز احمد چیمپئنز ٹرافی کے ایمبسیڈر مقرر
سہ ملکی سیریز؛ پاکستان نے پروٹیز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
ٹرائی نیشن سیریز، گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو، مستقبل کے منصوبے بتا دیے
نیشنل اسٹیڈٰیم کی رنگارنگ افتتاحی تقریب؛ بابر اعظم نے کراچی والوں سے گِلہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر