Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمنی کے کچن میں ایک ساتھ 2 سنک کیوں ہوتے ہیں؟

Now Reading:

جرمنی کے کچن میں ایک ساتھ 2 سنک کیوں ہوتے ہیں؟

کچن میں سنک تو لازمی ہوتا ہے تاکہ برتن بآسانی دھو سکیں لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ جرمنی اور دیگر کئی ممالک میں سنگل سنک کی بجائے ڈبل سنک ہوتے ہیں۔

ہمارے کچن میں جو سنک ہوتے ہیں وہ سنگل سنک ہیں جن میں ایک وقت میں تھوڑے ہی برتن رکھے اور دھوئے جاسکتے ہیں جبکہ آئرلینڈ، جرمنی، اٹلی، ترکی اور چائنہ میں ڈبل سنک لگائے جاتے ہیں۔

 اس سنک میں سارے وہ برتن رکھے جاتے ہیں جو گندے ہوتے ہیں جبکہ دوسرے سنک میں ان برتنوں کو دھو دھو کر رکھا جاتا ہے تاکہ سارا پانی بھی خشک ہو جائے اور کم وقت میں برتن بھی خشک ہو جائیں۔

یہ سنک سب سے پہلے بوسنیا میں بنائے گئے تھے کیونکہ وہاں پہلے زمانے میں چھوٹے کچن ہوتے تھے اور وہ کچن گیلے برتن رکھنے کے لئے موزوں نہ تھے لہٰذا انہوں نے دو سنک مجبوراً بنائے تھے۔

Advertisement

بعد ازاں میں یہ طریقہ ہسپانیہ کے لوگوں میں خوب پسند کیا جانے لگا اور اب ڈبل سنک اکثر و بیشتر جگہوں پر لگائے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر