Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں

Now Reading:

ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں

ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی ٹپ جو ہر خاتون کی پسند بن جائے!

ٹپس:

٭ ٹیلکم پاؤڈر کو سرکے میں بھگو کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر اس پانی میں گلاب کا عرق شامل کریں اور اس سے اپنا چہرہ دھوئیں، یہ چہرے کی کالے گھیرے بھی صاف ہوں گے اور آنکھوں کے اطراف میں ہونے والی سوجن بھی ختم ہو جائے گی۔

٭ اس پانی کو پھینک دیں اور برتن میں نیچے بچے ہوئے پاؤڈر کو زخموں پر لگانے سے یہ جلدی بھر جاتے ہیں اور جلن بھی نہیں ہوتی ہے۔

٭ فریج میں جس جگہ برف زیادہ جم جائے اس جگہ یہ پانی ڈال دیں، اور فریج کو بند کردیں، کچھ وقت میں آپ کے فریج میں خوشبو بھی مہک جائے گی اور جمی ہوئی برف پگھلے گی۔

Advertisement

٭ اس پانی سے گھر کی دیواروں کو صاف کرسکتے ہیں، بس اس میں سوڈا ڈال دیں اور دیواروں کو رگڑ لیں، سارے نشانات ختم ہو جائیں گے۔

٭ اس پانی میں خُشک مہندی پاؤڈر شامل کریں اور بالوں میں لگائیں، یہ دو منہ کے بالوں کو ختم کرنے کے لئے ایک اچھا اور سستا ٹریٹمنٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیند کی کمی سے چہرے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
دماغ کے لیے نقصان دہ وہ غذا جو آج کل نوجوانوں کو بہت زیادہ ہی پسند ہے
اگر آپ بھی تربوز کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹہریے!
عمر بڑھنے کے ساتھ مسلز کمزور ہونے کی وجہ جانیے
اس موسم میں کھیرے کھانے کے وہ فائدے جو آپ کو ضرور پسند آئیں گے
ڈپریشن جیسے امراض سے بچنے کا آسان ترین نسخہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر