Advertisement

گھریلو وجوہات کے باعث نسیم شاہ کی وطن واپسی

پاکستان اور گلوسٹر شائر کے فاسٹ بولر  نسیم شاہ فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے وطن واپس آجائیں گے، یہ کلب کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا۔

پریس ریلیز کے مطابق نسیم  شاہ کے والد بیمار ہیں اور کلب نے انہیں اس عرصے میں اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی اجازت دی ہے۔

گلوسٹر شائر کرکٹ کے پرفارمنس ڈائریکٹر اسٹیو اسنیل نے کہا کہ ہم نسیم  شاہ کے گھر واپس آنے کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  بلاشبہ ہم میدان میں ان کی کمی محسوس کریں گے، لیکن نسیم  شاہ کی تندرستی اور ان کے چاہنے والوں کی صحت کسی بھی کرکٹ کی ترجیحات سے کہیں زیادہ ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں گلوسٹر شائر کے خاندان کے ایک حصے کے طور پر نسیم شاہ  کو اپنے ساتھ رکھنا پسند ہے اور ہم جلد از جلد اس کا اپنے ہاں استقبال کرنے کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version