Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 19.65 فیصد ہوگئی

Now Reading:

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 19.65 فیصد ہوگئی

ملک بھر میں کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کی پیش نظر کورونا کیسز کی تعداد میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

کراچی میں چوبیس گھنٹوں میں دوران 246 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 19.65 فیصد ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار شرح 4.51 فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔

رواں ماہ کرونا سے سندھ میں 3 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں 1 ہزار 252 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اسلام آباد میں 1 ہزار 237 ٹیسٹ کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
بھارت کا جوہری پروگرام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ
کراچی؛ ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
شکارپور میں ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد ہونے والا خاندان سکھر پہنچ گیا
پاک سعودی عرب دو طرفہ دفاعی فورم کا ریاض میں ساتواں اجلاس
ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم کو پیش کردہ آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر