Advertisement

ملک بھر میں ہیک کی اجازت کے بغیر ڈرماٹالوجسٹ کی ڈگریاں بانٹنے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اجازت کے بغیر غیر قانونی ڈرماٹالوجسٹ کی ڈگریاں بانٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈرماٹالوجسٹ نے غیر قانونی طور پر ڈگری دینے والی یونیورسٹیز کیخلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بول نیوز نے غیر قانونی ڈرماٹالوجسٹ کی ڈگریاں بانٹنے کی دستاویز حاصل کرلی ہیں۔

جاری کردہ دستاویز کے مطابق غیر قانونی ڈرماٹالوجسٹ کی ڈگریاں بانٹنے میں یونیورسٹی آف فیصل آباد سر فہرست ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ ایچ ای سی کی منظوری کے بغیر فیصل آباد  یونیورسٹی کی 52 فی میل ڈرماٹالوجسٹ کا پہلا بیچ کورس مکمل کرنے کے قریب ہے۔

Advertisement

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ڈرماٹالوجسٹ کیلئے طالب علموں کا انٹرن شپ کرنا لازم ہے۔

دستاویز میں مزید بتایا گیا کہ فیصل آباد یونیورسٹی کا متعارف کردہ ڈرماٹالوجسٹ پروگرام مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ ایچ ای سی اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے غیر منظور شدہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version