چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ، فلم پروڈیوسر اور اینکر ریحام خان بھی دیگر لاکھوں لوگوں کی طرح ایم این اے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر نہایت افسردہ ہیں۔
ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ برسوں سے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین کے ساتھ، جو برتاؤ ہورہا تھا، اُسے دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی۔
اُنہوں نے مزید کہاکہ ایسے رویے کی وجہ سے کوئی بھی شخص پریشان ہوسکتا ہے لیکن ٹی وی مالکان یا سیاسی جماعتوں کی طرف سے کوئی معقول فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت کےلئے مغفرت کی دعا بھی کی۔
Advertisementإنا لله وإنا إليه راجعون
I had been watching with dismay at the way Aamir Liaquat had been behaving on tv & SM for years.The behaviour indicated a disturbed personality yet there was no sensible decision taken by TV bosses or by political parties His death raises many questions
— Reham Khan (@RehamKhan1) June 9, 2022
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی آخری وصیت کیا تھی؟
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی تدفین آج ہوگی، سابقہ اہلیہ نےتفصیلات بتادیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
