Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم نے ’سوشل میڈیا ٹرولر ‘سے نمٹنے کا مفت مشورہ دیدیا

Now Reading:

وسیم اکرم نے ’سوشل میڈیا ٹرولر ‘سے نمٹنے کا مفت مشورہ دیدیا
وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم  کسی تعریف کے محتاج نہیں، وہ اکثر سوشل میڈیا پر معاشرے کی اصلاح کے لئے مختلف پیغاما ت جاری کرتے رہتے ہیں۔

گزشتہ روز وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ہی  ویڈیو شئیر کی ، جس میں انہوں نے  ’سوشل میڈیا ٹرولر ‘سے نمٹنے کا مفت مشورہ دیدیا۔

انسٹاگرام پرشیئرکی جانے والی اس ویڈیو میں وسیم اکرم نے ان تمام لوگوں سے اچھی طرح نمٹا جو سوشل میڈیا پران کے بارے میں “غیر ضروری” منفی تبصرے کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wasim Akram (@wasimakramliveofficial)

Advertisement

وسیم اکرم نے کیپشن میں لکھا کہ ان لوگوں کو مفت مشورہ جو ہرچیزپرغیر ضروری تبصرہ کرتے ہیں۔ آپ بعد میں میرا شکریہ ادا کریں گے۔

 وسیم اکرم نے کہاکہ انہوں نے چند روز قبل اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی جس کے بعد کچھ لوگوں نے ان سے پوچھا کہ آپ بوڑھے کیوں نہیں ہوجاتے جب کہ کچھ نے تبصرہ کیا کہ میں موٹا ہو گیا ہوں۔

ایسے ٹرولز پرکراراجواب دینے والے وسیم اکرم نے کہا کہ دوسروں پر ایسے غیر ضروری ریمارکس دینے سے پہلے آئینے میں خود کو اچھی طرح دیکھنا چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ٹشو بریڈ‘ نامی منفرد ڈبل روٹی
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر