‘بالی ووڈ کے سپر اسٹار ارجن کپور اور جان ابراہم کی سسپنس سے بھرپور فلم ’اک ولن ٹو کا پہلا ٹیزر پوسٹر شائقین کے لئے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم کے ہدایت کار مو ہت سوری نے اپنے انسٹاگرام پراس فلم کا پوسٹر شئیر کیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتا یاکہ اک ولن ٹو اگلے ماہ 29 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
ٹیزر پوسٹر دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اب اس خوشخبری کے ساتھ ہی شائقین کی نظریں اس وقت جان ابراہم، ارجن کپور، تارا ستاریا اور ڈیشا پٹانی کی اس فلم پر ہیں۔
واضح رہےکہ اس سے قبل اس فلم نے 8 جولائی کو ریلیز ہونا تھا۔
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ارجن کپور، جان ابراہم، تارا ستاریا اور ڈیشا پٹانی ایک ساتھ کسی فلم میں کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News