Advertisement

پاکستان معاشی مشکلات سے نکل جائے گا، وزیراعظم کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان جلد ہی معاشی مشکلات سے نکل جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ملک کی معاشی صورتحال کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا جس پر پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بخوبی واقف ہیں، آئی ایم ایف اور پی ٹی آئی ڈیل کی تفصیلات پر قوم کو جلد اعتماد میں لیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے آئی ایم ایف کے ساتھ اب تک کا بدترین معاہدہ کیا اور واضح طور پر خراب معاشی فیصلے کیے ان میں سچ کا سامنا کرنے کا ضمیر ہے؟

انہوں نے کہا کہ یہ کیسے بے گناہ ہونے کا ڈرامہ کر سکتے ہیں جب کہ قوم جس سے گزر رہی ہے وہ صاف ظاہر ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف پی ٹی آئی ڈیل کی تفصیلات پر جلد قوم کو اعتماد میں لیں گے اور ہم ان معاشی مشکلات سے جلد نکلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version