Advertisement

پی ٹی آئی کی پوری ٹیم کو کیس میں الجھا رکھا ہے تاکہ الیکشن کی تیاری نہ کرسکیں، یاسمین راشد

یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پوری ٹیم کو کیس میں الجھا رکھا ہے تاکہ الیکشن کی تیاری نہ کرسکیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے سیشن ہورم ہب لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکن نزدیک آرہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی پوری ٹیم کو مصروف رکھا ہوا ہے صبح آتے اور پیشیاں بھگتے رہتے ہیں تاکہ الیکشن کی تیار نہ کر سکیں۔

یاسمین راشد نے مزید کہا کہ ان غنڈوں نے شبیر گجر کے آفس پر حملہ گیا اسکے بھتیجے کو بھی زخمی کیا، میں پھر دوبارہ کہنا چاہتی ہو کہ نیوٹرل جو ہے وہ نیوٹرل ہی رہے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے سیشن ہورم ہب لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سترہ جولائی کے الیکشن کو ناکام کرنے کیلئے یہ حربے استمعال کر رہے ہیں۔

Advertisement

محمود الرشید نے کہا کہ الیکشن نزدیک آرہے ہیں ہمارے رہنماؤں کو اسطرح ضمنیوں میں نامزد کر کے یہ الیکشن کو ناکام نہیں بنا سکتے۔

انہوں نے کہا مزید کہا کہ ہم تمام اداروں کو اپیل کرتے ہیں الیکشن کو شفاف بنایا جائے، ہزاروں ووٹ دوسرے علاقوں میں ٹرانسفر کر دیئے  گئے، ہم نے الیکشن کمیشن کو ایک خط بھی لکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version