Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس آمد

زرداری ہاؤس

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے تعزیت کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔

اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے زرین آراء زرداری کے انتقال پر تعزیت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق اور فہد حسین نے بھی تعزیت کی جبکہ راجہ پرویز اشرف، مراد علی شاہ، شازیہ مری، نوید قمر، زاہد اکرم درانی، علی حسن زرداری، مرتضی وہاب ودیگر نے بھی تعزیت کی ہے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دورہ کراچی سے نواب شاہ روانہ ہوئے تھے تاہم نواب شاہ ایئرپورٹ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

Advertisement

اس موقع پر نواب شاہ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version