Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم رُکنے پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم رُکنے پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیا
بشریٰ

گزشتہ روزعدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع جاری کردیا، عدالتی فیصلہ سننے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال آبدیدہ ہوگئیں۔

عامر لیاقت حسین کی فیملی نے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی جس پر عدالت نے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایک پوسٹ جاری کی ، جس میں انہوں نے قرآنی آیت ’حسبی اللہ ونعم الوکیل‘ تحریر کی اور ساتھ ہی اللہ کا شکر بھی اداکیا۔

یاد رہےکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 23 جون کو صبح ساڑھے 9 بجے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا حکم دے رکھا تھا۔

 اس کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں عامر لیاقت کے صاحبزادے اور بیٹی کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف آئینی درخواست دائر کی گئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

آج عدالت نے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع جاری کردیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ 9 جون کو عامر لیاقت حسین کا کراچی کے علاقے خداداد کالونی میں واقعے اپنے آبائی گھر میں اچانک انتقال ہوگیا تھا، ابتداتی معلومات کے مطابق ان کا انتقال گھر میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے ہوا۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر