Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ

Now Reading:

کراچی میں سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ
حافظ سعد رضوی

نا معلوم افراد کی جانب سے امیر ٹی ایل پی سعد رضوی کی گاڑی پر لانڈھی نمبر 6 جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 کارکنان کو گولیاں لگیں۔

تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی حلقے این اے 240 کے مختلف پولنگ سٹیشن کا دورہ کر رہے تھے جب انکی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی کے مسلح کارکنان کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ کے بعد تحریک لبیک کے کارکنان جمع ہوئے جس کے بعد انہوں نے حافظ سعد رضوی کی گاڑی کو بھی گھیرے میں لیا اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

واضح رہے کہ تصادم لانڈھی نمبر 6 پر حلقہ این اے 240 میں پولنگ کے دوران ایم کیو ایم، تحریک لبیک اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنان کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے سبب متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔

Advertisement

سیاسی جماعتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے سبب علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور بازار بند ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر