Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘اگست میں عوام کو اس حکومت اور مہنگائی سے آزادی ملنی چاہیے’

Now Reading:

‘اگست میں عوام کو اس حکومت اور مہنگائی سے آزادی ملنی چاہیے’

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، کامیڈین، رائٹر اور میزبان  یاسر حسین نے بھی مہنگائی کے بوجھ تلے دبنے والی مجبورعوام کی اکثریت کی طرح بالآخر موجودہ حکومت سے آزادی کا مطالبہ کردیا۔

یاسر حسین نے یہ اپنی انسٹا اسٹوری میں یکم جولائی سے بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی اعلان کے بعد اپنا ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکار نے لکھا کہ اگست کا مہینہ آزادی کا ہے اس موقع پر پاکستانی عوام کو بھی مہنگائی اور موجودہ حکومت سے آزادی ملنی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Advertisement

واضح رہے کہ ان دنوں اداکار یاسر حسین اپنی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیزکے ساتھ دبئی میں  چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ
عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی ہوئے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی
بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز سے نئے خدشات جنم لینے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر