Advertisement

آج ہم عمران خان کا گند سمیٹ رہے ہیں، رانا مشہود

    مسلم لیگ کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ آج ہم عمران خان کا گند سمیٹ رہے ہیں۔

 حلقے کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا پیغام خدمت کا ہے، 2018 تک پورے پاکستان کے اندر لاہور کی مثال دی جاتی تھی۔

 رانا مشہود احمد نے کہا کہ پونے چار سال لٹیرے پاکستان کا پیسہ لوٹتے رہے اور شریف پر مودی کا یار ہے کہ الزام لگاتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے انڈیا کا خواب چکنا چوڑ کیا جبکہ اب انکے نمائندے امریکیوں کے پاؤں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

Advertisement

رانا مشہود احمد نے کہا کہ پنکی پیرنی کی آڈیو آگئی ہے،  پنکی پیرنی کہہ رہی ہے کہ غداری کا چورن بیچوں۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں اسرائیل وفد گیا جبکہ مہنگے ترین کا معاہدہ آئی ایم ایف سے بھی عمران خان نے کیا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان پر حیرت ہوتی ہے کہ جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں، آج ہم عمران خان کا گند سمیٹ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version