Advertisement

ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ فل کورٹ بینچ کا فیصلہ ہر پاکستانی کوقبول کرنا پڑے گا، عمران خان کے دباؤمیں آکرآئین تبدیل نہیں ہوسکتا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ فل کورٹ بینچ کے معاملے پرسازشی عناصر کامیاب نہیں ہونگے، امید ہے کہ عدلیہ اپنا ادارہ بچانے کیلئےفل کورٹ بنچ بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب نے4سال میں معیشت کوتباہ کردیا، انکی  مہم معاشی ترقی، جمہوری سفرکے خلاف سازش ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  کہا کہ ماضی میں کسی سازش کو کامیاب ہونے دیا اور نہ اب  ہونےدیں گے، ہم چاہتے ہیں کہ ادارے غیرمتنازع رہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا3شخص ملک کی قسمت کا فیصلہ کریں، کچھ قوتوں کوجمہوری نظام ہضم نہیں ہورہا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عوام اپنے فیصلےخود کررہی ہے اور یہ آپ سے   برداشت نہیں ہورہا جبکہ ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتےہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری جماعتوں کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ  فل کورٹ بنچ بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version