Advertisement

سام سنگ نے اپنے فولڈ ہونے والے گیلیکسی Z فون کا آفیشل ٹیزر جاری کردیا

سام سنگ کی ڈیوائسز کی تقریب رونمائی کا پوری دنیا کو شدت سے انتظار ہے جو 10 اگست کو ہونے جارہی ہے لیکن ان تمام  میں سب سے زیادہ اہم جو ڈیوائس وہ اس کا فولڈ ہونے والا گیلیکسی Z فون کے نئے ماڈلز ہیں۔ اور اس کے اعلان اور ٹیزر کر بعد اب اس کا باقائدہ ٹریلربھی جاری کرگیا دیا ہے۔

قارئین کو یاد ہوگا کہ بہت ہی تخلیقی اور کریٹو انداز میں سام سنگ گیلیکسی نے ایک معمہ دیا تھا جو کہ تین حصوں پر مشتمل تھا اوراس معمہ میں دائروں کے اندر کچھ الفاظ اور رنگ تھے ان کو اگر پڑھا جائے تو وہ 10 اگست 2022 کی تاریخ بتا رہے تھے۔

 سام سنگ نے سب سے پہلے فولڈ ہونے والے فون کا ایک ٹیزر جاری کیا تھااور اب وہ اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کے لئے ایک آفیشلی ٹریلر جاری کرچکا ہے جس کے اندر اس فون کو ان پیکڈ ہوتا ہوا یعنی کہ گیلکسی Z فولڈ ایبل فون کو کھلتا ہوا دکھایا گیا ہے اور جو کہ گیلیکسی Z فولڈ4  فون ماڈل ہے اس کے علاوہ گیلیکسی Z فلپ 4 بھی ہے یہ دونوں فون 10 اگست کو فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے، اس ویڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈ ہے اور اس کا عنوان یہ ہے Flex is greater than flat۔

Advertisement

جیسے ہی آپ فولڈ ایبل فون کو کھولتے ہیں ایک تو یہ ایک بڑی اسکرین کا رخ اختیار کرلیتا ہے جو سائز میں ٹیبلیٹ کے برابرہوتا ہے لیکن اگر آپ فون کو بند کریں اس کے اوپر ایک چھوٹا سا ڈسپلے جو آپ کو اس کی مزید تفصیلات بتاتا ہے۔

جہاں تک بات اس کی قیمت کی تواس کے بارے میں کچھ قیاس آرئیاں کی گئی تھی لیکن اس کے بارے ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ تاہم سام سنگ نےاعلان کیا ہے بعض ممالک میں 200 ڈالر سے اس کی ٹوکن منی دے کر ریزویشن سے آپ یہ فون بک کراسکتے ہیں اب یہ تو 10 اگست کو ہی پتا چلے گا، سام سنگ کی اس اہم تقریب میں گیلیکسی واچ5   کے ساتھ دوسرے فون ڈویوائسز بھی پیش کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version