Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوپورینو 8 5 جی کم قیمت میں بہترین فیچر سے لیس فون

Now Reading:

اوپورینو 8 5 جی کم قیمت میں بہترین فیچر سے لیس فون

سائنسی ترقی کی بدولت فاصلے سمٹ گئے اورموبائل کی انقلابی ایجاد نے رابطوں کو سہل بنادیا ہے، لیکن موبائل اب محض رابطے کے لئے ہی نہیں بلکہ یہ ایک ایسی ڈیوائس بن چکا ہے جو روزمرہ کے معمولات زندگی کی  انجام دہی میں آپ کومدد بھی فراہم کرتا ہے۔

یوں تو دنیا بھر میں بہت سی معروف موبائل کمپنیاں ہیں لیکن ان میں چند ہی صارفین کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں ان ہی میں اوپو بھی شامل ہے۔

اوپو نے ہمیشہ ہی صارفین کے لئے ایسے اسمارٹ فون متعارف کرائیں ہیں جو کم قیمت ہونے کے ساتھ بہترین فیچر سے لیس ہوتے ہیں یہی جہ ہے کہ اس فون صارفین کی جانب سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

جہاں تک بات ہے کہ اوپو رینو 8 پرو 5 جی کی تو یہ بھی ایک شاندار فون ہے جس کے فیچر کی بات کی جائے اس میں 6.65  انچ کا امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جب کہ میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 8100 میکس کا پروسیسر استعمال کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس ہنڈ سیٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف ایک ہی ماڈل میں دستیاب ہے اور اس میں 12 جی بی ریم جبکہ 256 جی بی اسٹوریج کی سہولت موجود ہیں۔

جہاں تک صارفین کے پسندیدہ فیچر کیمرے کی بات جائے تو یہ 32 میگا پکسل کا سینسر کے ساتھ دیا گیا ہے۔

جہاں تک اس حیرت انگیز فون کی بیٹری کی بات کی جائے تو وہ 4700 ایم اے ایچ کی دیرپا بیٹری دی گئی ہے۔

یہ اینڈرائیڈ 12.1 او ایس کے لئے کار آمد ہے۔ جہاں تک اس کی قیمت ہے تو یہ 45999 روپے میں دستیاب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر