Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا شہریار آفریدی کو پارلیمانی کشمیر کمیٹی کی سربراہی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا شہریار آفریدی کو پارلیمانی کشمیر کمیٹی کی سربراہی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو پارلیمانی کشمیر کمیٹی کی سربراہی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق شہر یار افریدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی جبکہ نئے چیئرمین کا الیکشن بھی آج ہی پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے لیے چوہدری برجیس طاہر اور نوابزادہ افتخار امیدوار ہونگے جبکہ تحریک انصاف کے منحرف رکن باسط بخاری نے بھی کشمیر کمیٹی کی سربراہی مانگ رکھی ہے۔

باسط بخاری نے اپنی کامیابی کےلیے اراکین میں لابنگ شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
غیر ملکی سفیروں کی سلامتی ہمیں اپنی سلامتی سے زیادہ عزیز ہے، اسحاق ڈار
بینک معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مریم نواز
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
شہر قائد میں دھند، خنکی میں اضافہ
حکومت ہر جگہ اپنا تعاون فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، محمد اورنگزیب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر