پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اقلیت کو اکثریت میں تبدیل کرنے کی روایت کو پیپلز پارٹی نے پھر سے دہرایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے لکھا کہ عوام کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف مرکوز ہیں۔
عوام کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف مرکوز ہیں ایک غیرآئینی غیر قانونی عمل سے اقلیت کو اکثریت میں بدلا گیا،اقتدار کے لیے یہ ہر آئین اور قانون روند سکتے ہیں اقلیت کو اکثریت میں تبدیل کرنے کی روایت کو PPP نے پھر سے دہرایا ہے. SC عوامی مینڈیٹ کا تحفظ یقینی بناکر عوام کو انصاف فراہم کرے.
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) July 23, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں عمران اسماعیل لکھتے ہیں کہ ایک غیرآئینی غیر قانونی عمل سے اقلیت کو اکثریت میں بدلا گیا، اقتدار کے لیے یہ ہر آئین اور قانون روند سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اقلیت کو اکثریت میں تبدیل کرنے کی روایت کو پیپلز پارٹی نے پھر سے دہرایا ہے۔
عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ عوامی مینڈیٹ کا تحفظ یقینی بناکر عوام کو انصاف فراہم کرے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
