Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسمِ گرما کا پھل ’لیچی‘ کس قدر فائدے مند؟ جانئیے

Now Reading:

موسمِ گرما کا پھل ’لیچی‘ کس قدر فائدے مند؟ جانئیے

لیچی کا شمارگرمیوں کے خاص پھلوں میں ہوتا ہے، موسم گرما میں لیچی کا استعمال نہایت ہی مفید ہے۔

لیچی میں باہر کی طرف ایک پتلا اور سخت سرخ گلابی چھلکا ہوتا ہے جس پر تیز نوکدار اُبھار ہوتے ہیں۔

اس کے اندرونی جانب ایک جھلی ہوتی ہے جس میں لیچی کا سفید گودا بڑے سے بیج کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے۔ گودے کا ذائقہ نہایت شیریں اور خوش مزہ ہوتا ہے۔

لیچی کے فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

  لیچی میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار کافی کم ہوتی ہے تاہم اس اس میں فائبر کی موجودگی وزن کی زیادتی سے پریشان افراد کے لیے خاصی مفید ہوتی ہے۔

Advertisement

*لیچی میں اولیگونل کی موجودگی وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ انسانی جلد کو خطرناک الٹروائلٹ شعاعوں کے نقصانات سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔

*لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اس لیے خواتین کی ہڈیوں کے بھربھرے پن میں نہایت مؤثر ہے۔

* لیچی دماغ کو طاقت دیتی ہے اور دل کی کمزوری میں بہت زیادہ مفید ہے۔

*لیچی پیاس بجھاتی اور جگر کے بیشتر امراض خصوصاً جگر بڑھنے میں نہایت فائدہ مند ہے۔

*لیچی کا استعمال ہر قسم کے کینسر سے بچاتا ہے۔ خصوصاً اینٹی بریسٹ کینسر ہے۔

Advertisement

*روزانہ سو گرام لیچی کا استعمال پورے دن کی وٹامن سی کی ضرورت پوری کردیتا ہے۔

*روزانہ ۲ سے ۳ دانے، چھ چھ گھنٹے کے بعد کھانے سے خون صالح پیدا کرتی ہے۔

*لیچی یرقان کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہے جبکہ یہ ہاضمہ کو بھی تیز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

* لیچی کا استعمال ہاتھ پاؤں کی جلن میں انتہائی مفید ہے۔

* لیچی کا استعمال جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے۔

*تازہ لیچی جلد بہتر بناتی ہے اور جسم کو طاقت بخشتی ہے

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر