Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ایک ولن ریٹرن کی پروموشن کے موقع پر ارجن کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر وائرل

Now Reading:

فلم ایک ولن ریٹرن کی پروموشن کے موقع پر ارجن کی مداحوں کے ہمراہ تصاویر وائرل

بالی ووڈ فلم کے اداکار  ارجن کپور کی فلم ایک ولن ریٹرن کی پروموشن کے موقع پر مداحوں کے ہمراہ تصاویر وائرل ہوگئی۔

 غیر ملکی خبررساں ادارے کے ماطبق فلم ایک ولن ریٹرنز میں جان ابراہم کے ساتھ دیشا پٹانی جبکہ ارجن کپور کے ساتھ تارا سُتاریا مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گی۔

اس میں دو سپر اسٹار ہیروز ایک دوسرے کو حریف کے لیے ولن قرار دے رہے ہیں۔

اس سے قبل فلم ایک ولن ریٹرنز کا ٹیزر جاری کردیا گیا تھا جس پر اداکار ارجن کپور کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا تھا۔

Advertisement

اداکار ارجن کپور نے فلم کا ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ہیرو،ہیروئن کا زمانہ گیا اب یہ ولن کا وقت ہے۔

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ ہیرو یا ہیروئن کا تو پتا نہیں لیکن ولن ضرور ہے اس کہانی میں۔

دوسری جانب ملائکہ نے بھی فلم کا پوسٹر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے انتہائی حیرانگی کا اظہار کیا اور لکھا اف۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایک ولن ریٹرنز29 جولائی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی جس کا  مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور
پاکستان تحریک انصاف کا کل جلسہ پرامن ہوگا، علی محمد خان
700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز اب بھی مہنگے
کراچی میں پانی کی قلت کودور کرنے کیلئے حب سے مزید لائن ڈالی جارہی ہے، مرتضٰی وہاب
انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دھچکا
بانی پی ٹی آئی کیخلاف نومئی واقعات کے مقدمات؛ آئندہ سماعت پرپراسکیوٹردلائل کیلئے طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر