سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں لڑکیاں ایک لڑکے سے لڑ پڑیں۔
یہ واقعہ نئی دہلی بھارت کے شہرلکھنو کے کسی کیفے میں پیش آیا جہاں دو لڑکیاں ایک لڑکے سے کسی بات پر ہاتھاپائی کر رہی ہیں، ایک نے لڑکے کوکئی تھپڑ بھی رسید کئےجبکہ دوسری اس کو منع کر رہی ہے۔
صرف یہی نہیں بلکہ ایک لڑکی نے دیوار کے ساتھ رکھامٹی کا گملا بھی اس کو دے مارا۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ہجوم کے اکٹھا ہونے پروہاں موجود دو لڑکوں نے آگے بڑھ کر لڑکی کے تشدد کا شکار ہونے والے لڑکے کو بچایا اور دوسری طرف بھیج دیا، لڑکیاں بھی کیفے سے باہر چلی گئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News