Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم اورنگزیب پہلے اربوں کا فائدہ جو سگریٹ فروشوں کو دیا اس کا حساب دیں، فواد چوہدری

Now Reading:

مریم اورنگزیب پہلے اربوں کا فائدہ جو سگریٹ فروشوں کو دیا اس کا حساب دیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری

فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب پہلے اربوں کا فائدہ جو سگریٹ فروشوں کو دیا اس کا حساب دیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سگریٹ چور وزیر اطلاعات کس منہ سے تحریک انصاف پر تنقید کر رہی ہیں؟

مزید پڑھیں: مریم اورنگزیب نے اپنے خاوند کی ایماء پر سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ دیا، فواد چوہدری

انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب پہلے اربوں کا فائدہ جو سگریٹ فروشوں کو دیا اس کا حساب دیں۔

مریم اورنگزیب نے ای سی پی کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا۔

اس کیس کے حوالے سے اپنے پیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان صادق اور امین نہیں،  پارٹی چئیرمن کے عہدے سے فوری استعفیٰ دیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان جھوٹا اور جعلساز ہے اور آج الیکشن کمشن نے اس بات پر مہر لگا دی ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ عمران خان نے اسرائیل،  بھارت، امریکہ، کینیڈا سمیت دیگر ملکوں سے فارن فنڈنگ لی اور غیرقانونی فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ برپا کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جانتے بوجھتے ہوئے 351 غیرملکی کمپنیوں اور 34 غیرملکیوں سے فارن فنڈنگ لی اور اس کے متعلق جعلی اور جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے۔

ان کا کہنا تھا کہ 13 غیرقانونی بینک اکاؤنٹس عمران خان خود چلاتا رہا اور انہیں الیکشن کمشن سے چھپاتا رہا لیکن اب عمران خان عالمی منی لانڈرر ثابت ہو چکا ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ وفاقی حکومت قانون کے مطابق  الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر