Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم اورنگزیب نے ای سی پی کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا

Now Reading:

مریم اورنگزیب نے ای سی پی کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا
مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے فارن فنڈ نگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عمران خان کے خلاف جرائم کی تصدیق قرار دے دیا ہے۔

اس کیس کے حوالے سے اپنے پیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان صادق اور امین نہیں،  پارٹی چئیرمن کے عہدے سے فوری استعفیٰ دیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جھوٹا اور جعلساز ہے اور آج الیکشن کمشن نے اس بات پر مہر لگا دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے اسرائیل،  بھارت، امریکہ، کینیڈا سمیت دیگر ملکوں سے فارن فنڈنگ لی اور غیرقانونی فنڈنگ سے پاکستان میں فتنہ برپا کیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جانتے بوجھتے ہوئے 351 غیرملکی کمپنیوں اور 34 غیرملکیوں سے فارن فنڈنگ لی اور اس کے متعلق جعلی اور جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ 13 غیرقانونی بینک اکاؤنٹس عمران خان خود چلاتا رہا اور انہیں الیکشن کمشن سے چھپاتا رہا لیکن اب عمران خان عالمی منی لانڈرر ثابت ہو چکا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت قانون کے مطابق  الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر