Advertisement

سنی لیونی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سنی لیونی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ ا نسٹاگارم پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سفر سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کی تھی، یاد رہے کہ  اپنے بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں  چھٹیاں گزارنے گئی ہوئی تھیں۔

گزشتہ دنونں اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا گیا۔

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔

واضح رہے انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version