Advertisement
Advertisement
Advertisement

کامن ویلتھ گیمز، مریم اورنگزیب کی پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر نوح دستگیر کو مبارکباد

Now Reading:

کامن ویلتھ گیمز، مریم اورنگزیب کی پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر نوح دستگیر کو مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے پر محمد نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد دی ہے۔

مریم اورنگزیب نے محمد نوح دستگیر بٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہون نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

واضح رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

 پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 109 کلو گرام کیٹیگری میں نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔ انہوں  نے 109 کلو گرام کیٹگری میں سنیچ میں پہلی کوشش میں 170 کلوگرام وزن اٹھایا۔

نوح بٹ نے دوسری کوشش میں 173 کلوگرام وزن اٹھایا، تیسری کوشش میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر نے 174 کلو گرام وزن اٹھا کر پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا اور نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

Advertisement

کامن ویلتھ گیمز میں 109 کلو گرام کیٹیگری کے مقابلوں میں بھارت،آسٹریلیا، انگلینڈ اور کنییڈا کے ویٹ لفٹرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ویٹ لفٹنگ ہال  پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر