Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سےلاہورجاکرپسند کی شادی کرنے کےکیس کی سماعت19 اگست تک ملتوی

Now Reading:

کراچی سےلاہورجاکرپسند کی شادی کرنے کےکیس کی سماعت19 اگست تک ملتوی
سندھ ہائی کورٹ

عدالت نے کراچی سے لاہورجا کرپسند کی شادی کرنےسے متعلق کیس کی سماعت19 اگست تک ملتوی کردی۔

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے سے متعلق کیس میں مبینہ مغویہ کا میڈیکل کروانے سے متعلق مدعی مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

ملزم ظہیراور اس کا بھائی شبیر اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

دورانِ سماعت عدالت نے پوچھا کہ تفتیشی افسر کہاں ہیں، چالان جمع کروا دیا آپ نے؟

ڈی ایس پی سعید رند نے عدالت کو جواب دیا کہ چالان پراسیکیوٹر کے پاس جمع کرایا، اسکروٹنی پراسس چل رہا ہے۔

Advertisement

جسٹس صلاح الدین پنہورنے پوچھا کہ آپ چالان کب تک جمع کرا سکتے ہیں؟ جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ آپ کہیں تو دو گھنٹے میں چالان جمع کروا دوں گا۔

عدالت نے کہا کہ آپ پہلے چالان ٹرائل کورٹ میں جمع کرائیں۔

وکیل مدعی مقدمہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں چالان سے پہلے میڈیکل ہو جبکہ وکیل ملزمان نے کہا کہ سینئر وکیل 18 اگست سے پہلے دستیاب نہیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت 19 اگست کے لیے ملتوی کردی۔

فنڈزمیں 31 کروڑروپے کی کرپشن کے الزام میں اعجازجکھرانی کی عبوری ضمانت مسترد کر دی گئی۔

سماعت کی تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر