Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

Now Reading:

بچوں میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟
بچے

اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ بچوں کی ہڈیاں مضبوط نہیں ہوتی ہیں یا تو وہ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں یا پھر ان میں کمزوری بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔

اس سب کی ایک اہم وجہ بچوں میں آئرن کی کمی کا ہونا ہے، یہ کمی ان کو معذور بھی بنا سکتی ہے۔

آئرن کی کمی کی علامات:

٭ مستقل تھکاوٹ کا شکار،
٭ چکر آنا،

Advertisement
٭ متلی/قے زیادہ کرنا،
٭ ناخنوں میں پیلاہٹ ہونا،
٭ چوٹ زیادہ لگنا۔

آئرن کی کمی کی وجوہات:

٭ آئرن کی کمی اس صورت میں ہوتی ہے جبکہ متبادل غذا اور ضروری نیوٹریٹنٹس وافر مقدار میں نہ ملیں، اس سے آئرن کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

آئرن سے بھرپور غذائیں:

Advertisement

آئرن سے بھرپور غذائیں ہم روزمرہ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں، لیکن ہمیں ان سے متعلق معلوم نہیں ہے۔

آج ہم آپ کو ان  کھانوں کے بارے میں بتائیں گے  جو بچوں میں آئرن کی کمی کو دور کرسکتے ہیں۔

٭ روزانہ گائے کا دو کپ دودھ لازمی دیں، اس سے زیادہ نہ دیں، کیونکہ پیٹ بھر جائے گا تو بچے دیگر کھانوں کی طرف نہیں جائیں گے۔

٭ سارے پھل کھلائں، مالٹے اور کھٹے پھلوں کا استعمال ضرور کروائیں یہ فائبر کے ساتھ آئرن کو جذب کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ مرغی کا گوشت، بکرے کا گوشت یا گائے کا گوشت ہفتے میں 2 مرتبہ کسی بھی قسم کا گوشت کھلائیں۔

٭ چقندر اور گاجر کا استعمال کریں، چاہے تو جوس بنا کر دیں، یہ ان کے جسم کو اینیمیا کی کمی سے بچا سکتا ہے۔

Advertisement

٭ گندم، جو کا دلیہ اور کیلوں کا استعمال کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر