Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کیخلاف انکوائری بند

Now Reading:

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کیخلاف انکوائری بند
IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پرسوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کے خلاف انکوائری بند کر دی۔

دورانِ سماعت مریم ملک اپنی وکیل ایمان مزاری کے ساتھ عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئیں۔

ایف آئی اے کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا کہ اس نے مریم ملک کے خلاف انکوائری بند کر دی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے ایف آئی اے کے نمائندے سے سوال کیا کہ انکوائری بند ہو گئی ہے یا ابھی ہونی ہے؟

ایف آئی اے کی جانب سے عدالت کو جواب دیا گیا کہ انکوائری بند کرنے کے احکامات جاری ہو گئے ہیں۔

Advertisement

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد ہو گیا اس لیے ہم درخواست نمٹا دیتے ہیں۔

ایس ای سی پی ڈیٹا لیک کرنے کا کیس

ایڈیشنل ڈائریکٹرارسلان حجازی کے شوکاز نوٹس کے خلاف کیس میں عدالت نے ارسلان حجازی اور فخر درانی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں دو نومبر تک توسیع کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین سے آئیندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کر لیے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر