Advertisement
Advertisement
Advertisement

کالج اکھاڑے میں تبدیل، طالبات کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

کالج اکھاڑے میں تبدیل، طالبات کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

بھارتی کالج کے باہر دودوستوں میں شدید لڑائی شروع ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے  جس میں دو لڑکیوں کو ایک دوسرے کو مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں کے درمیان شدید نویت کی لڑائی ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے آنندا کالج کے باہر دو لڑکیوں کو ایک دوسرے کو بُری طرح مارتے اور اور ایک دوسروں کے بال کھینچتے ہوئے دیکھا گیا۔

تاہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لڑکیاں اس لڑائی کو ختم کروانے کی مدد کررہی ہیں جبکہ کچھ لڑکیاں اور لوگ تماشائی بن کر سارے منظر کا مزاح لے رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کالج کی لڑکیوں کو اس طرح لڑتے ہوئے دیکھ کر شدید غصہ  کا اظہار کررہے ہیں۔

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا کہ اسکول میں دو لڑکیاں بُری طرح لڑ رہی اور ایک دوسرے کو مار بھی رہی ہیں۔

Advertisement

اسکول گرلز کی لڑائی کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر ایک سوشل میڈیا صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا تھا کیا یہ ایکسٹرا نصابی سرگرمی ہے۔

 جبکہ ایک صارف نے بتایا تھا کہ پچھلے ہفتے میرے اسکول میں بھی بہت خطرناک لڑائی ہوئی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جس دیکھ کر افسوس ہوتا کہ ہماری نئی نسل تعلیمی ادارے میں پڑھائی کے علاوہ ہر وہ کام کررہے جو ممنوع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور
اربوں روپے جرمانے کی وصولی کے لیے کریک ڈاؤن میں تیزی
اسحق ڈار کی روسی ہم منصب اولیکسی اوورچک کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس
زیر گردش ڈرافٹ کی کابینہ نے کسی قسم کی منظوری نہیں دی، وزیر قانون
مولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم پر حکومتی مسودہ مسترد کردیا
پی این ایس شمشیر کی آپریشن ’’ٹیلون گرپ‘‘ میں شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر