Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑا دھچکا

Now Reading:

ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑا دھچکا
فاروق ستار

2024 کا الیکشن خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، فاروق ستار

سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔

ڈاکٹر فاروق ستار کے قریبی ساتھی انجینئر کاشف ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے۔

انجنیئر کاشف نے سال دو ہزار اٹھارہ مین فاروق ستار کے ساتھ ملکر تنظیم بحالی کیمٹی بنائی تھی۔

فاروق ستار کے سیاسی اور تنظیمی پروگرامات انجینئر کاشف آرگنائز کرتے تھے۔

انجنیر کاشف پی آئی بی گروپ کے کئی ارکان کے ساتھ بہادر آباد آفس پہنچے جہاں انہوں نے وسیم اختر اور امین الحق سے ملاقات کے دوران ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر