Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آشیانہ اقبال ریفرنس؛ نیب کے گواہ پیش نہ ہونے پر کارروائی ملتوی کردی گئی

Now Reading:

آشیانہ اقبال ریفرنس؛ نیب کے گواہ پیش نہ ہونے پر کارروائی ملتوی کردی گئی
احتساب عدالت لاہور

آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 4 مارچ تک ملتوی

آشیانہ اقبال ریفرنس میں نیب کے گواہ پیش نہ ہونے پر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف سمیت دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے ریفرنس پر سماعت کی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ان کے نمائندے انوار حسین نے حاضری مکمل کروائی۔

احتساب دالت نمبر پانچ نے نیب کے گواہ کے پیش نہ ہونے پر کارروائی 10دسمبر تک ملتوی کردی۔

احتساب عدالت نے نیب کےگواہان کو شہادت کیلئے طلب کررکھا تھا جب کہ عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کوحاضری سےمستقل استثنی دےرکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
دہشتگردوں کو کسی بھی جگہ سے فعال نہ ہونے دیں، آرمی چیف کی کور کمانڈرز کانفرنس میں ہدایت
’’چند ماہ میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کی طرف پیش رفت ہوگی‘‘
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے
پی ٹی آئی رہنماؤں کے جلسوں کے انعقاد پر طلال چوہدری کا ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر