Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوجی افسر پر الزامات قابل قبول نہیں، آئی ایس پی آر

Now Reading:

فوجی افسر پر الزامات قابل قبول نہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ادارے اور مخصوص افسر پر الزامات قابل قبول نہیں ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے ادارے اور ایک سینئیر آرمی آفیسر پر غیر ذمہ دارانہ الزامات بالکل بھی قابل قبول نہیں، یہ الزامات غیر ضروری ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ادارے اور افسران پر لگائے گئے الزامات قابل مذمت ہیں ، پاک فوج ادارے اور اعلی افسر پر الزامات کو مسترد کرتی ہے۔

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی ادارے یا افسر کی ہتک عزت برداشت نہیں کی جائے گی ، وردی پوش اہلکاروں کے احتساب کا اندرونی نظام موجود ہے۔

آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی کو بھی ادارے یا اس کے افسران کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

آئی ایس پی آرکا مزید کہنا ہے کہ حکومت اس معاملے کی تحقیقات کرے جبکہ اور بغیر کسی ثبوت کے ادارے اور اس کے اہلکاروں کے خلاف ہتک عزت اور جھوٹے الزامات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر