Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان

Now Reading:

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

تاہم اسلام آباد میں سیاسی صورتحال اور خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب مختلف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔،

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شیڈول ٹیسٹ سیریز اب راولپنڈی کے بجائے کراچی سے شروع کرائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز کے لیے 27 نومبر کو پاکستان پہنچنا ہے اور  ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ انگلش بورڈ سے مشاورت کے بعد ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر