Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست تیزی رہی، تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 42 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

مارکیٹ 167 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 928 پر بند ہوئی۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 312 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ بلند ترین سطح 43 ہزار 76 اور کم ترین سطح 42 ہزار 761 پوائنٹس رہی۔

حصص بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

Advertisement

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 836 ارب روپے ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کئی دن سے مسلسل اضافے کے بعد نئے کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 223.66 سے کم ہو کر 223.42 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر