Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا پیٹرویم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا پیٹرویم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ
Advertisement

وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول قیمتیں آئندہ 15روز تک برقرار رہیں گی ۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ یکم سے 15 دسمبر 2022ء تک فی لیٹر ڈیزل 235.30 پیسے جبکہ پیٹرول 224 روپے 80 پیسے میں فروخت کیا جائے گا۔

اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ سردیوں کی وجہ سے مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے50 پیسے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ پندہ روز کیلیے مٹی کا تیل 181.83 پیسے جبکہ فی لیٹر لائٹ ڈیزل 179 روپے میں فروخت ہوگا۔

Advertisement

علاوہ ازیں ٹیکس ریٹرن جمع کرانےکی تاریخ میں 15 دن توسیع کا بھی اعلان کیا گیا۔

 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عید سے قبل عوام کے لیے بڑا تحفہ
تربت نیول بیس پرحملے کا تاثردرست نہیں، سرفرازبگٹی
وفاقی حکومت کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی 14 اپریل کو منانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت آمدن سے زائد اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار
ملکی ترقی کیلئے صنعت اور زراعت کا فروغ ناگزیر ہے،وزیراعظم
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر